Murdered over Property distributio
talha
- 0
کوٹ ادو: وراثتی جائیداد کا حصہ مانگنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا.پولیس
کوٹ ادو: رابعہ بی بی کو قتل کرنے کے بعد اسکا بھائی اصغر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.پولیس
کوٹ ادو: اصغر نے وراثتی زمین کی فروخت کے بعد بہن کو اسکے حصے کی رقم دینی تھی.پولیس
کوٹ ادو: رابعہ بی بی بھائی سے رقم میں اپنا حصہ مانگ رہی تھی.پولیس
کوٹ ادو: تھانہ سٹی نے مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،ملزم کی تلاش