
TODAY NEWS
talha
- 0
چار 4 اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے تناظر میں گرفتار پی ٹی آئی کے 560 ورکرز کی ضمانتیں منظور
عدالت کا رہا کرنے کا حکم
اڈیالہ اٹک اور جہلم کی جیلوں میں ورکرز کو رکھا گیا تھا
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
پی ٹی آئی کی سوشل ایکٹوسٹ صنم جاوید عدالت میں پیش
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ٫ زین قریش کا بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
عمر ایوب ٫ زین قریشی ٫ علیمہ خان اور عظمی خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر
عمر ایوب اے ٹی سی راولپنڈی اور اے ٹی سی فیصل اباد میں پیشی کیلئے گئے ہیں ٫درخواست
علیمہ خان اور عظمی خان اے ٹی سی اسلام آباد میں حاضری کیلئے گئی ہیں درخواست
زین قریشی نے بھی اے ٹی سی راولپنڈی میں پیشی کی وجہ سے حاضری سے استثنی کی درخواست دیدی
جسٹس منصور علی شاہ اور منیب اختر کے علاوہ کسی کو بھی ائینی عدالت کا سربراہ بنایا گیا تو یہ ملک سے انصاف کی امید ختم ہو جائے گی عارف حمید بھٹی
سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ 12 ججز ہیں اور یحیی آفریدی بھی انکے ساتھ آگئے تو 13 ہو جاتے یںں۔حکومت کے ساتھ 6 ججز ہیں 2 ایڈہاک سمیت۔ اب 6 مزید ججز سپریم کورٹ میں لانے کی تیاری ہو رہی ہے تاکہ حکومت کا پلڑہ برابر ہو۔
اعجاز چوہدری صاحب کی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ جو شرمناک ظلم کیا اس ریاست نے نون لیگ کی مریم نواز جو کہتی تھی میرے ساتھ ظلم ہوتا رہا اور آج دوسروں کی عورتوں پر ظلم کروا رہی ہے انتہائی شرمناک حرکت ہے۔
میری رات کو اصف علی زرداری سے ملاقات کی خبریں چلائی گئی میری کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی میں لاہور میں موجود تھا میں مستقبل میں کسی سیاسی جماعت کو جوائن نہیں کروں گا اسد عمر کی اے ٹی سی میں میڈیا سے گفتگو