
TODAY NEWS
talha
- 0
انتظار پنجوتھہ بلآخر بازیاب ہوگئے،ذرائع کے مطابق اٹک پولیس نے مشکوک گاڑی سے انتظار پنجوتھہ کو بازیاب کیا تاحال انکے اہلہ خانہ اور وکلا نعیم حیدر اور علی اعجاز بھٹر کی ملاقات نہ ہوسکی ، انتظار پنجوتھہ اس وقت اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں
🗯️⚡انتظار پنجوتھہ کی گمشدگی کے 24 دن تک کوئی سُراغ نہ مل سکا لیکن جونہی اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 گھنٹے میں بازیابی کا بیان دیا تو ڈاکو انتظار پنجوتھہ کو لے کر سڑک پر پولیس چوکی پر آ گئے اور پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہو گیا اور انتظار پنجوتھہ کو وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، کیسے کم عقل تھے پنجوتھہ کو کسی ویرانے میں ہی چھوڑ دیتے تو اُنکے اپنے لیے ایسی پریشانی تو نہ بنتی. خیر پولیس نے جس جاں فشانی سے لڑتے ہوئے انتظار پنجوتھہ کو بازیاب کرایا وہ واقعی قابلِ تعریف ہے
🗯️⚡انتظار پنجوتھہ کی آنکھوں پر پٹی باندھی تھی اور ان کے ہاتھ پاوں باندھے ہوئے تھے
انتظار پنجوتھہ کے مطابق اغوا کار پشتو میں بات کررہے تھے اور چمکنی کا لفظ میں نے سنا چمکنی تو ضلع پشاور کی ہی ایک تحصیل ہے اسکا مطلب یہ کاروائی سرحدی علاقوں کے حدود میں ہی ڈالی گئی ہے
⚡پولیس افسر نے سوال کیا: “جناب، آپ کا اسمِ گرامی کیا ہے؟”
انتظار پنجوتا صاحب نے جواب دیا: “انتظار!”
پولیس افسر نے نام مکمل کرتے ہوئے کہا: “انتظار حسین!”