• July 21, 2025
IMG

ANOTHER CASE!

ساہیوال: یونیورسٹی آف ساہیوال میں گینگ ریپ کا واقعہ

ساہیوال:5 سیکورٹی گارڈز کا ایک سیکورٹی ملازمہ سے گینگ ریپ

ساہیوال:ملزمان وڈیو بنا کر خاتون کو بلیک میل کرتے رہے۔

ساہیوال:واقعہ 4 ماہ قبل پیش آیا ،ایف آئی آر متن

ساہیوال: یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو دبائے رکھا

ساہیوال:متاثرہ لڑکی سمیت 6 افراد نوکری سے برخاست

ساہیوال پولیس تھانہ سول لائن میں 2 نومبر 2024 کو مقدمہ کا اندراج ہوا

ساہیوال :پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا،مزید تفتیش جاری

اہلیان ساہیوال حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ میں سے جن لوگوں نے بھی اس واقع کو دبانے یا ملزمان کو بچانے کی کوشش کی ان کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے ۔
#Sahiwal #UOS #universitystudent

FederalGovernment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *