
FINAL CALL BY PTI
talha
- 0
عمران خان نے 24 نومبر کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی، علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر گفتگ
عمران خان نے کہا ہے کہ آج قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ انھوں نے مارشل لاء کے نیچے رہنا ہے یا آزادی میں ۔۔
علیمہ خان نے احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہو گی، علی امین گنڈا پور کا بھی اعلان۔۔!!
مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا۔ عمران خان
عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے فنڈنگ کی اپیل
اوور سیز پاکستانیوں کا کردار انتہائی اہم ہو گیا ہے ۔ صدیق جان
عمران خان نے احتجاج کے حوالے سے تین نہیں بلکہ پانچ رکنی کمیٹی بنائی ہے جس کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے اور اس مرتبہ عمران خان نے احتجاج کی کال اپنی ہمشیرہ علیمہ خان سے دلوائی ہے۔۔۔ یعنی اس مرتبہ نہ تو قیادت کے پاس احتجاج ختم کرنے کا کوئی بہانہ ہوگا اور نہ ہی کوئی آخری وقت میں چائے پینے کے پی ہاؤس جاسکے گا۔۔۔