• April 19, 2025
FaKhar Zaman

FAKHAR ZAMAN MATTER!

فخر زمان کے معاملے میں فخر اگر پھر ہی خود کچھ بولے تو حقیقت سامنے اے گی کیوں کہ میڈیا پر پھر خبریں زیر گردش ہیں یہ سب فخر کے ساتھ ڈائیریکٹر بورڈ نے کیا ہے جو فخر زمان نے اسکی شکایت لگائی تھی این او سی کے حوالے سے اس نے سایہ کارپوریشن والوں سے کہہ کر فخر کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کروائی اور جان بوجھ کر کوہلی کا ذکر کروایا جبکہ فخر نے کچھ اور کہا تھا اور پھر اسی وقت سکرین شاٹ اس ٹویٹ کا ڈائیریکٹر بورڈ نے پی سی بی گروپ میں شئیر کر کے فخر کے خلاف پروپیگنڈا کر کے فخر کو فٹنس ٹیسٹ میں بھی جان بوجھ کر ناکام کروایا۔

اب سایہ کارپوریشن کا ایجنٹ فخر کو منانے انکے آبائی گاؤں پہنچا ہوا ہے جسے کچھ لوگ اس طرح ذکر کر رہے ہیں کہ انکی دوستی ہے اور آپس میں سب ٹھیک یے ظاہری بات ہے ویڈیوز سامنے آئینگی جیسے اس سے سب اچھا نظر اے گا مگر فخر اب مزید کچھ کہے گا نہیں کیوں کہ پھر سے شو کاز نوٹس جاری ہوگا خیر فخر نے کونسا ہار مانی ہے بس دعا کرتی ہوں جو بھی ہو فخر اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں بہتر ہو اور وہی ہو جو سہی ہو۔امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *