• July 21, 2025

FAZL UR REHMAN – THE BLAMING CHARACTER?

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن آخری وقت میں مان گئے۔ اور منظوری میں حصہ ڈالا ۔۔۔۔۔عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ہم جنس پرستی کے بل کے خلاف تھے۔ لیکن آخری وقت میں ہم جنس پرستی کا بل پاس کرنے والوں میں شامل تھے۔عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب تحفظ ناموس رسالت کے علمبردار ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت پر بڑے ، بڑے جلسے جلوس کرتے ہیں۔ لیکن نواز شریف کے دور میں نواز شریف کے ایجنڈے پر چل کر تحفظ ناموس رسالت کے بل پر دستخط تک کر دئیے۔ جب شور مچا تو کہا کہ غلطی ہو گئی۔ لیکن اس خوفناک غلطی پر بھی نواز شریف کی حکومت نہیں چھوڑی۔ بلکہ سلیم صافی کے پروگرام میں صاف طور پر کہا “چھوڑیں اور آگے چلیے”.عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب پرویز مشرف کی ایل ایف او کے حق میں نہیں تھے۔ لیکن آخری وقت میں ایل ایف او کا ساتھ دیا۔۔۔۔۔۔عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے ۔۔لیکن عدم اعتماد میں شہباز کو ووٹ دیا ۔۔۔۔۔عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب 26 ویں ترمیم کے شدید مخالف تھے۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔²⁶

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *