
INDIA DECLINE FOR PAKISTAN
talha
- 0
بھارت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں آتا، نہ آئے
پاکستان کو بھی چیمپئنز ٹرافی کا ہائیبر ڈ ماڈل قبول نہیں
پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا
پاکستان میزبان ہے، تمام میچز پاکستان ہی میں ہوں گے، سرکاری ذرائع
حکومت کا آئندہ بھارت کے ساتھ کسی بھی ٹورنامنٹ میں نہ کھیلنے پر غور ،
دیگر کھیلوں میں بھی ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
اولمپکس 2036 کی میزبانی کی بھارتی پیش کش کی بھی مخالفت
کی جائے گی،
انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کو بھی خط لکھا جائے گا،