• April 20, 2025
PIC

Mansoor Ali Shah Remarks on Qazi!

‏جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط۔۔

‏اگر قاضی کے ریفرنس میں شرکت کروں گا تو یہ تاثر جائے گا بے شک آپ اپنے ادارے کو دھوکہ دیں، چھوٹا پن دکھائیں ، انتقامی کارروائی کریں ، ادارے کو کمزور کریں پھر پھر آپکو عزت سے رخصت کیا جائے گا معزرت کے ساتھ ایسے شخص کے ریفرنس میں شرکت نہیں کرسکتا ، جسٹس منصور علی شاہ کا مراسلہ

قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں بیرونی مداخلت روکنے کی بجائے اسکے دروازے کھولے سید جسٹس منصور شاہ

جسٹس منصور علی شاہ نے قاضی فائز عیسی کو چارج شیٹ کردیا ہے

فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکار کیا “ریفرنس کھڑے کرنے اور اس طرح کی مدت کا جشن منانے سے یہ پیغام جائے گا کہ ایک چیف جسٹس اپنے ادارے کے ساتھ غداری کر سکتا ہے، اس کی طاقت کو ختم کر سکتا ہے، چھوٹا اور گھٹیا کام کر سکتا ہے، اور پھر بھی اسے انصاف کے ایک معزز خادم کے طور پر منایا جا سکتا ہے ایسے چیف جسٹس کے لیے ریفرنس پر کھڑا نہیں ہو سکتا

جسٹس منصور علی شاہ نے قاضی فائز عیسیٰ پر عدلیہ سے غداری کا الزام لگا دیا مکمل چارج شیٹ
میں ایسے کسی جانے والے چیف جسٹس کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکتا جس نے اپنے ادارے سے غداری کی ہو۔

جسٹس منصور علی شاہ نے قاضی کی اختتامی تقریب میں یہ کہتے ہوئے شامل ہونے سے انکار کر دیا کہ میں کسی غدار کو الوداع نہیں کہہ سکتا۔

‏اس طرح کے چیف جسٹس کو عزت دینے سے عدلیہ کی کمزوری اور اُس کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔ میں معذرت خواہ ہوں،ایسے چیف جسٹس کے فک کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکتا۔ جسٹس منصور علی شاہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دبائو کے سامنے بے حس اور بے نیاز رہے، جسٹس منصور علی شاہ کا خط۔۔!!

چیف جسٹس کا کردار عوام کے حقوق کی حفاظت، عدلیہ کی آزادی کا تحفظ اور انصاف کرنا ہے، خط

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبائے عدلیہ پر دباؤ کے حوالے سے لا تعلق رہے، خط

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیک اینڈ بیلنس پر عدلیہ کے مقدس کردار سے بے وفائی کی، خط

عدلیہ پر دباؤ کے حوالے سے حفاظتی دیوار بننے کی بجائے انہوں نے دباؤ کے دروازے مزید کھول دیے، خط

چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے عدلیہ کو اپنے مقاصد کے لیے کمزور کرنے والوں کو گراؤنڈز مہیا کیں، خط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *