• April 19, 2025

Pak vs Eng 3rd Test #Day3

پاکستان ٹیم آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کے پہلی اننگ کے 267 رنز کے جواب میں 344 رنز بنا کر آؤٹ پاکستان کو انگلینڈ پر 77 رنز کی برتری حاصل ساجد خان جارحانہ 48 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے اب پاکستانی باؤلرز کیسے انگلینڈ کو قابو کر کے پاکستان کے لیے جیت کی راہ ہموار کرتے ہیں آج ہی کچھ حد تک پتہ چل جائے گا باقی دعا کرتی ہوں اللہ پاک وہی کرے جو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں بہتر ہو اور سہی ہو۔امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *