• April 20, 2025
qazi-img

QAZI DONE!

قاضی فائز عیسٰی صاحب کا شرمناک دور ہمیشہ ان کا پیچھا کرتا رہے گا۔ اس عالی شان عمارت میں، جس کے ہر فرد نے انصاف کی بلا تفریق فراہمی کا حلف اٹھا رکھا ہے، قاضی صاحب کے ہر دن نے انصاف کا خون کیا اور آئین و قانون کو روندا۔ انصاف کی فراہمی تو دور، قاضی صاحب نے پوری کوشش کی کہ اس عدالت سے کسی کو بھی انصاف نہ ملے۔

کچھ لوگوں کو تاریخ سنہری حروف میں یاد رکھنے کا موقع دیتی ہے، لیکن وہ پھر بھی تاریخ کے کوڑے دان میں دفن ہونا پسند کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *