• July 21, 2025

ذاکر نائیک

ذاکر نائیک کے پاس “علمیت و حکمت” تو ہے نہیں۔وہ تو صرف قران و حدیث میں سے آیات کوٹ کرتا جاتا ہے۔سورہ نمبر فلاں، چیپٹر نمبر فلاں، آیت نمبر فلاں ۔ ۔یہ کیا بات ہوئی۔علما تو پاکستان میں ہیں۔قران و حدیث سے کوٹ کرتے ہیں۔ پھر اپنی منطق و دلیل، اپنی علمیت اور اپنی ساحرانہ…

Read More