• July 21, 2025

TODAYS BREAKING NEWS

بڑی خبر: حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے خود صدر جوبائیڈن کو خط لکھا

‏بیرسٹر گوہر خان کی صحافیوں سے گفتگو,

بیرسٹر گوہر خان کا سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار. سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی. سپریم کورٹ ججز کی وضاحت سے امید یے آئین کی بالادستی ہو گی. سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد اب پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے چاہیں. سپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کے لئے کردار اہم ہے۔سپریم کورٹ وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے

‏مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم میں اہم شق عمران خان کی منظوری سے مشروط کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *