• April 20, 2025
Supritendent of Adyala Jail

TODAYS NEWS

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے جیل میں ملاقات پر پابندی کے خلاف توہین عدالت کیس، سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

‏بہت بڑی خبر: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان کو آج ہی تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا

عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی سے جیل میں ملاقات پر پابندی کے خلاف توہین عدالت کیس،عدالتی حکم پر جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کچھ

پی ٹی ائی لیگل ٹیم بشری بی بی کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے سپیشل جج سینٹرل کی عدالت پہنچ گئی، رہائی کی روبکار کچھ دیر میں جاری ہونے کا امکان🚨🚨

‏عمران خان کی بہن نورین نیازی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات اور انکو جیل سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کرینگے ، وکیل سلمان اکرم راجہ پیش ہونگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *