• April 19, 2025
Fear-Of-Loss

WHAT IS FEAR OF LOSS?

جب ہم کسی کام کو کرنے کی خواہش کرتے ہے تو اس کام کو کرنے اور نہ کرنے میں ایک ایسی چیز کی رکاوٹ ہوتی ہے جسے ہم محسوس تو کرتے ہے لیکن اس پر قابو نہیں پاتے۔ وہ ہے نقصان کا خوف ۔ یہ ایسی ذہنی کیفیت ہے کہ جو انسان کو بڑے بڑے منازل طے کرنے میں رکاوٹ کا کام کرتی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے لیکن سب سے بڑی وجہ ہمارا ماحول ہے۔ ہم کس طرح کے لوگوں کے درمیان اٹھتے بیٹھتے ہے اور اس کی وجوہات میں یہ کہ ہماری تربیت کیسی ہوئی یا ہمارا فیملی Back ground کیسا ہے ؟ یا اس کی وجوہات میں کچھ قدرتی عوامل بھی ہو سکتے ہےـ

اس طرح کے خوف کو Overcome کرنے کے بہت سے طریقے ہے ۔ جن میں سب سے پہلے اللہ پر توکل کرے

جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوا اللہ کے ولیوں (دوستوں) کو نا تو کوئی خوف ہوتا ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہے “

ایک اور جگہ ارشاد ہوا ۔

“جو اللہ پر توکل کرتے ہے اللہ اس کے لیے کافی ہے۔ دوسرا حل یہ کہ اپنا ماحول اچھا رکھے ، اچھے لوگوں سے ملے

اور سیلف Study کرے۔ اس فیلڈ کے مطلق لوگوں سے ملے اور ان کے تجربات سے استفادہ کرے اور خوف پر قدم رکھ کر کام کو Start کرے.

آپ سب کے لیے آخر میں سوال ؟ بڑے بڑے سیاست دل دان، کاروباری شخصیات یا اونچے عہدوں پر فائز بڑے بڑے تعلیمی اداروں یعنی Aitchson یا FC College یا دوسرے اداروں کے ہی کیوں ہوتے ہے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *