• April 19, 2025

YAHYA AFRIDI – NEW CJP

نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، یحییٰ خان آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے ۔۔۔!!

نئے چیف جسٹس کہ حلف برداری کے بعد سپریم کورٹ نے ویب سائٹ پر جسٹس منصور علی شاہ کو دوسرے نمبر پر رکھا ہے

‏چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے، سابق چیف جسٹس صاحبان بھی موجود، آغاذ متحد اور مثبت رہا،،امید ہے 3 سال پاکستان کے نظام انصاف کے لیے اور پاکستان کی عوام کےلیے بھی اچھے ثابت ہوں گے۔۔

‏صدر آصف علی زرداری نے “بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم” سے شروع کیا جب کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف “اعوذباللہ من الشیطان الرجیم” سے شروع کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *