چیچہ وطنی پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
talha
- 0
چیچہ وطنی پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری چوری شدہ ہنڈا سی ڈی موٹرسائیکل مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے برامد اور ملزم گرفتار کرلیا دوران گشت عبدالرحیم Asi نے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ مسمی محمد سعید ولد تاج محمد قوم جٹ سکنہ چیچہ وطنی کو مشکوک جان کر روکا موٹر سائیکل نمبری AJT.2958 چیک کرنے پر تھانہ سمن آباد ضلع فیصل آباد میں مقدمہ درج پایا گیا ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کاروائ کے لیے تھانہ صدر چیچہ وطنی حوالے کیا گیا